ح*قلات کے علاقے گیاوان درہ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل،

اتوار 13 اکتوبر 2019 19:16

_قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2019ء) قلات کے علاقے گیاوان درہ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل، تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے یونین کونسل چھپر گیاواندرہ میں نامعلوم افراد نے غیرت کے نام پر امداد اور مسمات (ن)کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرکے فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی لیویز نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات پہنچادی۔ جہاں پر لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔ لیویز نے سات نامزد ملزمان کے گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں