sکمشنر مکران ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ طارق زہری کی رسم سوئم ادا

اتوار 20 اکتوبر 2019 20:45

Uقلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2019ء) کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ طارق زہری کی رسم سوئم ادا کردی گئی جس میں صوبائی وزرا، ایم پی ایز ،آفیسران، سیاسی و قبائلی شخصیات، صحافیوں سمیت مختلف مکاتب فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی۔ آج سے فاتحہ خوانی زہری ہاوس مستونگ میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں