قلات شیشہ ڈغارودیگرعلاقوں سے شمولیت کرنے والوں کومبارک باد

منگل 17 اپریل 2018 20:55

خالق آبادمنگچر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) قلات شیشہ ڈغارودیگرعلاقوں سے شمولیت کرنے والوں کومبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کااظہار سیاسی رہنمائوں حاجی محمدیوسف لانگو، ماماخان محمدنیچاری، میرممتازلانگو، ظہورلانگو، محمدعارف لانگو، عنایت اللہ بابر، ذوالفقارعلی نیچاری، علی خان لہڑی، شیراحمدنیچاری، محمدعلی لانگواورعبدالقدیر نیچاری نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ میرخالدخان لانگوکی قیادت میں علی احمد شاہوانی ، غلام مصطفی شاہوانی، رئیس تاج محمد نیچاری، علی بخش شاہوانی، محمدیاسین شاہوانی، استادایوب لہڑی، محمدخان عالیزئی، منیراحمدشاہوانی، سعیداحمدشاہوانی، سلطان جتک، عبدالوحید، عبدالخالق ، محمداسحق بنگلزئی، عبداللطیف عمرانی، عبدالوہاب، محمدانور،محمدبقاء، اسرار، محمدایوب، محمدیعقوب اوردیگرکوشمولیت اختیارکرنے پرخوش آمدید کہتے ہیںاورامیدرکھتے ہیں کہ نئے شمولیت اختیارکرنے والے میرخالدخان لانگوکے ہاتھ مضبوط کرنے کے لیے اپنے تمام تروسائل بروئے کارلائیں گے عوام کا جوق درجوق میرخالدخان لانگوکی قیادت میں شمولیت اختیارکرنااس بات کی غمازی کرتے ہیں کہ آئندہ الیکشن میں میرخالدخان لانگوایک بارپھرمیدان مارکرمفادپرستوں کوشکست فاش دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں