قلات ،یوم آزادی کے حوالے سے تیاریوں کا سلسلہ زور شور سے جاری

ہفتہ 11 اگست 2018 16:12

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2018ء)قلات میں یوم آزادی کے حوالے سے تیاریوں کا سلسلہ زور شور سے جاری ہیں ۔

(جاری ہے)

قلات میں سرکاری دفاتر اور دیگر سرکاری عمارات پر رات کو چراغان بھی کیا جارہا ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر قلات کے زیر صدارت ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقد ہوا اجلا س میں لائن ڈیپارٹمنٹ کے تمام ہیڈز شریک ہو ئے اجلاس میں یو م آزادی کے حوالے سے مختلف پروگراموں کو ترتیب دینے کی منظوری دے دی گئی جس کے تحت یوم آزادی کے حوالے سے قلات میں فٹ بال ٹورنا منٹ اسکولوں کے طلبا ء و طالبات کے درمیان تقریری مقابلے بھی منعقد کیئے جائیں گے۔

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں