قلات، مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

منگل 25 ستمبر 2018 21:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے رنگی رئیسانی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے لیویز اہلکار عبدالسلام کو قتل کر دیا واقع کے بعد ملزمان فرار ہو گئے لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں