،میراحمدیارخان پریس کلب قلات کے صحافیوں کا آن لائن نیوز ایجنسی کے بیورو چیف نصیر احمد کاکڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت

ہفتہ اپریل 19:46

ض*قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2019ء)میراحمدیارخان پریس کلب قلات کے صحافیوں فیض نیچاری ،میرغلام حسین شاہوانی ،ضیا الرحمان مینگل،امجدسلامی ودیگرنے اپنے ایک تعزیتی بیان میں آن لائن نیوز ایجنسی کے بیوروچیف نصیراحمدکاکڑسے انکے والد کے انتقال پردلی تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دیں اورپسماندگان کوصبرجمیل عطا فرمائیں

قلات شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments