قلات، ماہ رمضان کے قریب آتے ہی یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیاء خورد نوش کی قلت پیدا ہو گئی ،شہریو ں کی نوٹس لینے کی اپیل

جمعہ 26 اپریل 2019 00:05

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) ماہ رمضان کے قریب آتے ہی یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیاء خورد نوش کی قلت پیدا ہو گئی شہریوں کی نوٹس لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق ماہ صیام کے قریب آتے ہی قلات کے یوٹیلٹی سٹورز میں آٹا چینی گھی چاول اور مشروبات سمیت دیگر اشیاء خورد نوش نا پید ہو گئے قلات کے عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہیں کہ ماہ رمضان میں عوام کو رمضان پیکج اور یو ٹیلٹی سٹورز پر اشیاء خوردونوش پہنچانے کے لیے اقدامات کئے جائے۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں