قلات:قلات کے علاقے نیمرغ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم

پانچ افراد شدید زخمی، ایک زخمی تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل

بدھ 9 اکتوبر 2019 22:24

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2019ء) قلات کے علاقے نیمرغ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، پانچ افراد شدید زخمی، ایک زخمی تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل، تفصیلات کیمطابق نیمرغ روڈ پر دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو علاج کیلئے ڈی ایچ کیو قلات منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔جبکہ ایک زخمی کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے انہیں مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں