کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن(ر)طارق زہری کی تدفین قلات میں کردی گئی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 00:08

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2019ء) کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن(ر)طارق زہری کی تدفین قلات میں کردی گئی جوکہ گزشتہ روز قلات کے علاقے بینچہ کے مقام پر روڈ حادثے میں محافظ اور ڈرائیور سمیت شہید ہوگئے انکی تدفین انکے آبائی قبرستان کلی شادیزئی قلات میں کردی گء۔ وہ سابق کمشنر ملک محمدانور زہری(مرحوم)کے فرزند،سابق ضلعی چیئرمین ملک محمد اکبر زہری اور ملک محمد عمر زہری کے بھتیجے، ارشد زہری ایکسیئن بی اینڈ آر ،ڈاکٹر عرفان زہری،جاوید زہری ڈی جی بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام بلوچستان کے بھائی،ملک عبدالرحمن زہری ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے چچازاد بھائی تھے ۔

جبکہ صوبائی وزرا واجہ اسد بلوچ، ظہوربلیدی، میر محمد خان لہڑی، ایم پی اے اخترحسین لانگو، ایڈیشنل چیف سیکرٹری حیدرعلی شکو ،سابق صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو، سیکرٹری زراعت قمبردشتی، سیکرٹری تعلیم طیب لہڑی ،سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو ہاشم غلزئی، سیکرٹری نورالحق بلوچ ، سیکرٹری صبور کاکڑ، اینٹی کرپشن کے عنایت بنگزئی ،ڈی جی لیویز مجیب قبمرانی، کمشنر قلات حافظ محمد طاہر، احمدبخش لہڑی منان آغا ،آغا لعل جان احمد زئی،نواب خاران شہریار نوشیروانی،نوابزادہ میر بلند خان زہری، نیاز احمد زرکزئی، سردار عبدالکریم نیچاری، سردار غلام۔

(جاری ہے)

حسین عمرانی، ڈپٹی کمشنر قلات شیہک بلوچ، ایس پی قلات، دوستین دشتی ، ڈپٹی کمشنر مستونگ ممتاز کھیتران ڈی ایس پی منظوراحمد مینگل سابق سینیٹر حسین بخش بنگزئی، ٹکری شفقت اللہ لانگو ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ، میررشیدخان زرکزئی میرپسندخان زہری ،مہردل بلوچ میر منیر احمد شاہوانی ڈی سی سبی سید زاہد شاہ ڈی سی شہید سکندر آباد قیصرخان ناصر،سردارزادہ منیر احمد نیچاری، میر محمد علی قمبرانی ایکسئین پی ایچ ای رحمت اللہ زہری ڈی ایچ او حاجی نسیم لانگو ، ڈائریکٹر ایگریکلچر طارق بلوچ ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر مہر اللہ رند، ہارون مینگل ،عبدلستار نیچاری ،منیراحمدبنگزئی، امان اللہ ،میر غلام حسین بلوچ، فیض نیچاری، ضیا مینگل، امجد سلامی ،مقبول گل محمد شہی سمیت مختلف سیاسی قبائلی شخصیات ،آفیسران سماجی رہنماوں سمیت صحافیوں اور مختلف علاقوں سے آئے ہوئے افراد نے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

تعزیت کا سلسلہ ملک اکبر زہری Aاسٹریٹ کلی رئیس توک میں جاری ہے۔

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں