ں*قلات ، مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی راہگیر بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

اتوار 5 جنوری 2020 22:15

ں*قلات ، مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی راہگیر بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
ٴقلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2020ء) گزشتہ روز قلات میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا راہگیر بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر راہگیر دس سالہ صفی اللہ ولد رحمت اللہ قوم لہڑی سکنہ گوم قلات شدید زخمی ہوگئے تھے زخمی بچے کو مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا جہاں پر ان کا آپریشن کرکے ڈاکٹرز نے لگی گولی نکال دی تھی تاہم اتوار کی شام زخمی بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں