ک* قلات میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، مریضوں کی کل تعداد 18 ہوگئی
اتوار 31 مئی 2020 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ قلات میں موسم کے حوالے یا لوگوں میں معمول کے مطابق زکام نزلہ یا بخار اور کھانسی کی بیماریاں تو عام ہوتی ہے لیکن گزشتہ چند مہینوں سے جو عالمی وبا کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس سے ملک بھر سمیت بلوچستان میں بھی کئی افراد اس وبا کا شکار ہوئے جبکہ متعدد افراد کی زندگی اس وبا نے چھین لی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شکایات آرہی ہے کہ قلات میں بخار زکام کھانسی کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ہم میڈیا کے زریعے عوام سے اپیل کرتے ہیکہ کورونا کے پیش نظر اگر کسی شخص یا ان کے گھر میں کسی فرد کو کورونا وائرس کی علامات خصوصا تیز بخار ، کھانسی، زکام یا سانس لینے میں دشواری ہو تو فوری طور پر پرنس عبدالکریم خان ہسپتال سے رجوع کرے تاکہ متعلقہ مریض کا کورونا ٹیسٹ کیا جاسکیں۔اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں انکے گھروں میں کورنٹائن کرینگے۔ عوام اور میڈیا اس بارے میں تعاون کرے اور لوگ اس وبا سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرے اگر کسی کو کورونا وائرس لگی ہے اور وہ لاپرواہی سے کام لے رہے ہیں تو یہ متعلقہ شخص کے گھر رشتہ دار پڑوسی اور اس شہر کے دیگرلوگوں کیلئے بہت ہی خطرناک صورتحال پیدا کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وبا سے بچاو کیلئے لوگ اگر احتیاط نہیں کرینگے تو قلات میں وبا کے پھیلاو اور نقصان کو پھر کنٹرول کرنا ناممکن ہوجائیگا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا اس حوالے سے شعور اجاگر کرے تاکہ لوگ ایس او پیز پر عمل کرے اور کورونا وائرس کی ظاہر والے افراد اپنا کورونا ٹیسٹ کرائے اور اس وبا کے نقصان سے ہم اور علاقہ محفوظ رہ سکیں۔قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
-پرنس آغا محیی الدین جان احمد زئی بلوچ کی تیسری برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی
cقلات شہر و گردونواح میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا
قلات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اعلامیہ
oقلات فورسز اور ڈاکوئوںکے درمیان فائرنگ ایک شہری جاںبحق
قلات ،لیویز اور چوروں کے درمیان فائرنگ تبادلہ، ایک شخص جاں بحق ،دو اے ٹی ایف اہلکاروں ،ایک لیویز اہلکار ..
yان کے فیملی کے خلاف جھوٹے ایف آئی آر کاٹنے کی پر زور مذمت
آج ہر آنکھ اشکبار ہے سردار دہوار نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا
غ*یونین کونسل کپوتو کے لئے کم و بیش 5/6 واٹر سپلائی اسکیم آبنوشی کے لئے منظور
yگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے بانی رہنماؤں میں شامل
ح*شہداء ہماری شان اور عزت ہیں شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا
ٹریفک حادثے میں شہادت پر صدمہ ہوا ہے وہ عظیم شخصیت کے مالک اور خوش اخلاق انسان تھے ،مشترکہ بیان
قلات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو