بلوچستان نیشنل پارٹی قلات کا ایک اہم اجلاس (کل) بلوچستان پارک میں طلب کیا گیا

بدھ 14 اکتوبر 2020 19:17

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2020ء) بلوچستان نیشنل پارٹی قلات کا ایک اہم اجلاس (کل) بروز جمعرات سہ پہر تین بجے بلوچستان پارک میں طلب کیا گیا ہے پارٹی کے تمام سینئر رہنماوں یونٹ سیکرٹریز ڈپٹی سیکرٹریز ضلعی کونسلران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہااپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں