قلات ،شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آ گ لگ جا نے سے لاکھوں روپے کا سامان خاکستر ہو گیا

بدھ 9 جون 2021 17:57

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2021ء) قلات میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آ گ لگ جا نے سے لاکھوں روپے کا سامان خاکستر ہو گیا قلات میں گزشتہ روز نیو الفینسی کاٹن نامی دوکان میں اچانک آ گ لگ جا نے سے پو ری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لیا تاہم فائر بریگیڈ نے بر وقت پہنچ کر آ گ مزید دکانوں سے پھیلنے سے روک کر قابو پالیا آ گ سے دوکان میں رکھا کا ٹن اور دیگر سامان خاکستر ہو گیا۔

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں