قلات:تعلیمی اداروں میں12 سی18 سال تک طلبہ کو کورونا ویکسینی لگانے کا سلسلہ جاری

بدھ 20 اکتوبر 2021 21:16

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء) ملک بھر کی طرح این سی او سی کے احکامات کی روشنی میں قلات کے تعلیمی اداروں میں بھی 12سال سے 18 سال تک کے طلبا و طالبات کو کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول پولیس لائن قلات کے 12 سال سے 18 سال تک کے جماعت نہم اور دہم کے متعدد طلبا کو کرونا ویکسین لگائی گئی جبکہ قلات کے مختلف تعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات کو ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں