قلات ، پی ڈی ایم کے زیر اہتمام مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ (کل) ہو گا

جمعرات 21 اکتوبر 2021 00:04

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے زیر اہتمام کل بروز جمعرات بائیس اکتوبر کو صبح دس بجے وفاقی حکومت کی جانب سے کی گئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا پی ڈی ایم نے مظاہرے میں عوام سے بھر شرکت کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں