جے یوپی کے زیر اہتمام بارہ ربیع الا ول کے حوالے سے نعت خوانی اور حسن قرات (کل )منعقد کی جائیگی

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 19:08

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) جے یوپی کے زیر اہتمام بارہ ربیع الا ول کے حوالے سے نعت خوانی اور حسن قرات کل مورخہ 24 اکتوبر کو صبح دس بجے خان میر احمد یار خان اسٹیڈیم قلات میں منعقد کی جائے گی جے یو پی کے رہنما مولانا محمد یونس لہڑی نے عوام سے شرکت کی اپیل کی ہے ۔

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں