بلوچستان کے علاقے سوراب میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ، 2افراد زخمی

منگل 28 جون 2022 00:00

سوراب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2022ء) بلوچستان کے علاقے سوراب میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے 2افراد کو زخمی کردیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بروز پیر سوراب حاجیکہ کے مقام نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سمالانی قبیلہ سے تعلق رکھنے والے شکر خان سمالانی اور داد کریم سمالانی شدید زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے بعد نامعلوم مسلح افراد با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امدا دینے پولیس فورس سوراب کے جوان انہیں ڈی ایچ کیو سوراب پہنچایا دی اور دوسری جانب ابتدائی اطلاعات و پولیس زرائع کے مطابق یہ معاملہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہی

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں