cقلات شہر و گردونواح میں بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

اتوار 14 اگست 2022 20:50

iقلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2022ء) قلات شہر و گردونواح میں بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا تفصیلات کے مطابق قلات شہر و قلات کے دیہی علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مختلف علاقوں میں سیلابی ریلوں میں بندات بہنے، اراضیات کو نقصان پہنچنے اور زمینی رابطہ سڑکیں بہنے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں