قلات اسکائوٹس کی جانب سے جشن آزادی کی مناسبت سے خضدارمیںتقریب کا انعقاد
پیر 15 اگست 2022 22:58
(جاری ہے)
تقریب کا آغاز پر چم کشائی سے کیاگیا، جس کے بعد کمانڈنٹ قلات اسکاؤٹس کرنل ضمیر الحسن نے شرکاء کو چیف آر می اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام پڑھ کر سنایا، اس موقع پر ایف سی پبلک اینڈ کالج خضدار میں مختلف یونیو سٹیز، کالجز، اسکولز کے طلباء اور اساتذہ نے تقریب میں شر کت کی، تقریب میں طلباء نے ملی نغمے، ٹیبلوز اور تقاریر پیش کی گئیں،تقریب میں یوم آزادی کی منا سبت سے انگریزی اور اردو تقاریر مقابلوں میں پہلی، دوسری اور تیسر ی پو زیشن،انٹر اسکولز اور انٹر کالجز کرکٹ ٹورنامنٹ میں رنر اپ اور ونر،اسکولز، کالجزاور یو نیو رسٹیز کے میل اور فی میل اسٹو ڈنٹس کے بیڈ منٹن ٹونامنٹ کے رنر اپ اور ونر اوربورڈ کے امتحانات میں پو زیشن حاصل کر نے والے ایف سی پبلک اسکول کے طلباء میں کیش، انعامات اور سر ٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔
متعلقہ عنوان :
قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
jمیونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کی بجٹ منظور
ژ*دکان ہوٹل باغ مالکان ٹھیکیداران انٹری پولیس تھانہ قلات میں ضرور کروائیں
قلات، جامعہ غوثیہ ملکی کے خطیب و امام حضرت علامہ مولانا محمد عالم پندرانی اس دنیا سے رخصت کرگئے
میونسپل کمیٹی قلات نے دو کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا
qذگر مینگل قبیلہ کی آپس میں 25 سالہ خونی تنازعہ کا تصفیہ
ّپریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
{قلات پولیس کی کارروائی، ایک چور گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد
قلات میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی
قلات ،بینچہ کے مقام پر ٹوڈی کار پل سے ٹکرانے کے نتیجے 2 افراد جاں بحق ،خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی
-پرنس آغا محیی الدین جان احمد زئی بلوچ کی تیسری برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی
cقلات شہر و گردونواح میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا
قلات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اعلامیہ
قلات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری