مرکنٹائل ایکس چینج میں 6.352 ارب روپے کے سودے

منگل 16 جنوری 2018 15:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2018ء) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,318 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 6.342 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 9,489 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.516 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.533ارب روپی, ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 937.404 ملین روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت 654.789 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 295.865 ملین روپی, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 139.852 ملین روپی, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 121.387ملین روپی, ایس پی 500کے سودوں کی مالیت 72.756 ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 49.716 ملین روپی, کاپر کے سودوں کی مالیت 20.469 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 0.684 ملین روپے رہی۔

۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں