نیشنل فوڈز لمٹیڈ نے ٹریل بلیزرز پروگرام متعارف کرا دیا
منگل 17 جولائی 2018 17:36
(جاری ہے)
ادارے میں ان کی ترقی ان دونوں پروجیکٹس کی کارکردگی اور اثرات کی بنیاد پر ہو گی۔"اس پروگرام کے فوائد بیان کرتے ہوئے نیشنل فوڈز لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، ابرار حسن نے کہا:’’ہمیں انڈسٹری کے مستقبل اور پاکستان کی معیشت کو مد نظر رکھتے ہوئے انفرادی حیثیت میں مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔
عالمی مارکیٹ میں اپنا مقام بنانے کے لیے ہمیں اپنے کاروبار ی آپریشنز میں جنریشن زی کو شامل کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ ان کے پاس مارکیٹ میں انقلاب برپا کرنے اور ہمیں نئی بلندیوں تک لے جانے کی مطلوبہ صلاحیت موجود ہے۔ نیشنل فوڈز لمٹیڈ ہمیشہ ایک ٹریل بلیزر رہی ہے اور ہم مارکیٹ میں دستیاب بہترین وسائل کو سامنے لانے کے لیے پر عزم ہیں۔‘‘اس سلسلے میں نیشنل فوڈز لمٹیڈ نے میٹل (Mettl) کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ میٹل ، ایک کنسلٹنسی کمپنی تار (Taar) کااسیسمنٹ سینٹر ہے۔اس اسیسمنٹ سینٹر کے ذریعے نیشنل فوڈز مکمل طور پر آن لائن ٹیسٹنگ کا طریقہ استعمال کرے گا۔ان ٹیسٹوں کو اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ مکمل تفصیل، مسائل کے حل اور باریک بینی سے سوچنے کی صلاحیت، ڈیٹا کا تجزیہ کرنے اور تجزیاتی فکر کی جامع پڑتا ل کے بعد ادارے کے لیے انتہائی موزوں افراد کا انتخاب کیا جا سکے۔ اس پروگرام کے تحت تقریباً 3000 درخواستوں میں سے 2100 درخواست گزاروں کو آن لائن تجزیاتی ٹیسٹ کے لیے منتخب کیا گیا اور 70 فیصد درخواست گزاروں کی شرکت کو یقینی بنایا گیا۔پاکستان میں دستیاب ٹاپ ٹیلنٹ کاانتخاب یقینی بنانے کے لیے ہر ٹریل بلیزرایک سخت انتخابی مرحلے سے گزرے گا۔ رجحان کو جانچنے کے آن لائن ٹیسٹ کے بعد منتخب کیے گئے 36 افراد کو 6 گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا جہاں گروہی مذکرات میں ان کی شرکت ، ٹائم منیجمنٹ ، تجزیاتی منصوبہ بندی، حکمت عملی سے متعلق ان کی مہارت، جدید حل، کمیونیکشن اور پریزنٹیشن کا مشاہدہ کیا جائے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رینجرزاور پولیس مشترکہ کاروائیاں،9ملزمان گرفتار
تجاوزات کو روکنے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کر نے کی ضرورت ہے،کمشنر کراچی
سوئی سدرن گیس کا پیراڈائز بیکرز فیکٹری پر چھاپہ ، ایف آئی آر درج
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
کوئی کسان اپنی زرعی زمین فروخت کریگا تو اس کو کسان کارڈ حکومت کو واپس کرنا ہوگا،سردار محمد بخش مہر
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو