ڈالر کی پرواز ، قیمت 138 روپے پہنچنے کا خدشہ

ملکی تاریخ میں اس بلند ترین اضافے کی وجہ سے 7 ہزار کے قریب اشیا مہنگی ہوجائیں گی

جمعرات 19 جولائی 2018 17:36

ڈالر کی پرواز ، قیمت 138 روپے پہنچنے کا خدشہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) ڈالر کی قدر کے بارے میں ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں قیمت138 روپے تک پہنچ جائیگی اور تاریخ کے اس بلند ترین اضافے کی وجہ سے 7ہزار کے قریب اشیا مہنگی ہوجائینگی۔

(جاری ہے)

جن میں درآمدی ایل پی جی ایل این جی درآمدی خام مال سونا چاندی لوہا تانبا جان بچانے والی ادویات گاڑیوں کے پرزہ جات پروفیومز کاسمیٹکس ملبوسات بیرون ممالک تعلیم بچوں کا خشک دودھگاڑیوں کے اسپیئر پارٹسآلات جراحی گھڑیاں موبائلز کمپیوٹر الیکٹرانکس کا سامان پلاسٹک کی مصنوعات و دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں