مرکزی بینک 20 اور 21 ستمبر کو بند رہے گا

منگل 18 ستمبر 2018 23:07

مرکزی بینک 20 اور 21 ستمبر کو بند رہے گا
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) مرکزی بینک 20 اور 21 ستمبر کو بند رہے گا۔ منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان 20 اور 21 ستمبر 2018ء (جمعرات اور جمعہ) بمطابق 9 اور 10 محرم الحرام 1440ھ کو عاشورے کی بنا پر بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں