جاز نے ڈیجیٹل کانفرنس میں اہم پالیسی رپورٹ لانچ کر دی گئی
بدھ 17 اکتوبر 2018 17:24
(جاری ہے)
اس ضرورت کے پیش نظر حکومت پاکستان ویژن 2025 کے مطابق ریاست کی ڈیجیٹلائزیشن کے لئے زبردست کوششیں کر رہی ہے، جو کہ ملک میں تیز رفتار ترقی کی بنیاد قائم کریگی اور 2047تک دنیا کی دس بہترین معیشت میں اپنی جگہ بنانے کے اہم سنگ میل کی راہ بھی ہموار ہوگی۔
اس ویژن کو نجی کاروباری اداروں کی حمایت حاصل ہے جس میں Jazz حکومت کے اس مقصد کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن، خالد مقبول صدیقی نے تبدیلی کے لیے ہم آہنگی کی ضرورت پر بات کرتے ہوئے کہا، ''ٹیلی کمیونیکیشن کی صنعت کو اب سیکٹرل ویلیو چین کے ذریعہ ڈیجیٹل سروسز پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ حکومت کے معاون انتظامی ماحول کو تخلیق کرنے کی حمایت کرنی ہوگی۔''کانفرس میں 200 سے زیادہ پروفیشنل افراد نے شرکت کی ، معروف کمپنیوں، بین الاقوامی ڈیویلپمنٹ ایجنسیوں اور تکنیکی ماہرین کے اسپیکر نے پاکستان میں ٹیکنالوجی کی راہ میں حائل رکاوٹوںاور ان کے فوری طور پر حل پہ بات کی۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے سی ای او - Jazz عامر ابراہیم نے کہا ''گزشتہ پانچ سالوں میں آئی سی ٹی کی صنعت پاکستان میں 3.3 بلین امریکی ڈالر کی آمدنی لائی ہے اور ہم جانتے ہیں کہ اگر یہاں پیش کی گئی پالیسیوں کی تجویز پر عمل کیا جاتا ہے تو ہم 2020 تک آئی سی ٹی دس بلین امریکی ڈالر کی آمدنی کے قومی ہدف کو پورا کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں--"۔ کانفرنس میں شرکت کرنے والے ٹیلی کام کے شراکت دار ، تعلیمی اور حکومتی ماہرین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ قومی جی ڈی پی کے لئے ان تین اعلی مجموعی شعبوں میں گہرہ تجزیہ کیے بغیر کوئی ڈیجیٹل ایجنڈا مکمل نہیں ہوسکتا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ