ایف پی سی سی آئی کا کیپٹیو پا ئو ر پلا نٹس کو گیس سپلا ئی کی بند ش پراظہار تشو یش
صنعتو ں کے پاس پیداواری سر گر میاں جا ری رکھنے کے لیے قدر تی گیس واحد آپشن ہے،سید مظہر علی ناصر
جمعرات 13 دسمبر 2018 16:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اس سے قبل بھی ان صنعتو ں کو گیس کے پر یشر میں کمی اور گیس فراہمی کی ہر اتوار کو بند ش کا سامنا تھا مگر اب سو ئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کی صنعتو ں کے لیے گیس کی بند ش کا غیر معینہ مدت کے لیے نو ٹس جاری کیا ہے اس سے صنعتو ں میں ما یو سی کی شد ید لہر دوڑ گئی ہے ۔
بن قا سم ایسو سی ایشن آف ٹر یڈ اینڈ انڈسٹر ی (BQATI) کے صدر حسین آغا نے صنعتو ں کو گیس کی بند ش کے خلا ف شد ید الفا ظ میں مذمت کی اور صنعتی پیداوار پر اس کے نا قا بل تلا فی اثرات کے پیش نظر صنعتو ں کو گیس کی بلا تعطل فرا ہمی کا مطا لبہ کیا اور حکومت سے اپیل کی ہے کہ سو ئی سدرن گیس کمپنی کو حکم جا ری کر ے کہ وہ ان صنعتو ں کوگیس نہ فرا ہم کر نے کانو ٹس واپس لے اور ان صنعتو ں کو گیس کی فرا ہمی کی یقینی بنا ئیں ۔انہوں نے کہاکہ صنعتو ں کو اگر گیس کی بلا تعطل فراہمی نہیں کی جا تی تو مسائل میںگھر ی ملکی معیشت مز ید بحران کا سامنا کر ے گی ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ