ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 150روے سستاہوگیا

جمعہ 20 ستمبر 2019 19:31

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 150روے سستاہوگیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو سونا150روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا2ڈالرکی کمی سے 1501ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا150روپے سستا ہو کر87ہزار100روپے اور دس گرام سونا129روپی کی کمی سی74ہزار674روپے کا ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں