ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا300روپے مہنگا

پیر 23 ستمبر 2019 23:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2019ء) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو سونا300روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا3ڈالرکے اضافے سے 1520ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا300روپے مہنگا ہو کر87ہزار900روپے اور دس گرام سونا257روپی کے اضافے سے 75ہزار360روپے کا ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں