سا تواں اچیومنٹ ایوارڈدوبارہ منعقد کرکے ایف پی سی سی آئی جیسے ادارے کی توہین کی گئی ہے: مر زا عبدالرحمان
فیڈریشن چیمبر آف کا مرس کے یو بی جی کی کچن کیبنٹ نے ادارے کا وقار خاک میں ملا دیا، امسال تا جر برادری الیکشن کے موقع پر یو بی جی سے تاجر دشمنی پالیسی کا بدلہ لینے کیلئے میدان میں نکلے
جمعہ 18 اکتوبر 2019 16:49
(جاری ہے)
تاجر برادری نے مطا لبہ کیا ہے کہ اب الیکشن میں ایسے مفاد پرست عنا صر کو کسی صورت بھی نمائندگی نہ دی جائے۔
گورنر ہاؤس میں حالیہ منعقد ہ اچیومنٹ ایوارڈز کی تقریب پر تقریبا ً پانچ لا کھ روپے خر چ ہوئے اور یہ رقم ایف پی سی سی آئی نے ادا کی ہے جبکہ یہ رقم کا روباری براد ری کے چند ہ سے اکھٹی کی جاتی ہے ۔ایف پی سی سی آئی پربر سر اقتدار یو بی جی کی اعلیٰ قیادت ملک کے کاروباری اداروں کے حقوق کے تحفظ کے بجائے مزے لینے اور ایف پی سی سی آئی کے خرچہ پرغیر ملکی دوروں میں مصروف ہے جس کی وجہ سے ملک کی مختلف تاجر تنظیمیں ظا لمانہ ٹیکسوں کی بھر مار اور ایف بی آر کے غیر ضروری ٹیکسوں کی وجہ سے سراپا احتجاج ہیں حالا نکہ ایف پی سی سی آئی کا کام تاجروں اور ٹریڈ باڈیز کے حقوق کا خیال رکھنا ہے ۔ مرزا عبدالرحمان نے مزید کہا کہ یو بی جی سرکا ر کی وجہ سے ایف پی سی سی آئی کا ادارہ ایک کچن کیبنٹ بن چکا ہے ۔ اس دفعہ تا جر برادری الیکشن کے موقع پر یو بی جی سے تاجر دشمنی پالیسی کا بدلہ لینے کیلئے میدان میں نکلے ۔ انھوں نے کہا کہ یو بی جی اب ایک ڈکٹیٹر ادا رہ بن چکا ہے اور یہ EC،GBممبر ز کو کسی خاطر میں نہیں لا تے ۔اس لئے بنا کسی پوچھ گچھ اور مشورے کے آئندہ آنے والے تین سالوں کے الیکشن کیلئے اپنے صدر نامز د کردئیے ہیں جبکہ ابھی ECاورGBممبران تین سال کیلئے منتخب بھی نہیں ہوئے ۔ اس غیر جمہوری رویئے کو چیمبرز اور ایسوسی ایشنز متفقہ طور پر مستر د کرتے ہیں ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان ..
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
رواں برس موسم گرما میں ’دی گلاس ورکر‘ پاکستان بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم