ایف پی سی سی آئی نے 43ویں ایف پی سی سی آئی ایکسپو رٹ ایوارڈز کی تقریب کا نعقاد
ہفتہ 16 نومبر 2019 23:25
(جاری ہے)
انہو ں نے کہاکہ پاکستان میں ایز آف ڈوئنگ بز نس میں بہتر ی آرہی ہے جو کہ پاکستان میں بہتر سر ما یہ کاری کے ما حول کی عکا سی کر تی ہے اور پاکستا ن کی مو جود ہ حکومت بھی مسلم ممالک کے ساتھ اپنے تجا رتی اور معا شی تعلقا ت بہتر کرنے کی خواہا ں ہے ۔
صدر پاکستان نے ای کامرس کے ذریعے پاکستان کی بر آمدات بڑھانے پر زور دیا جس سے مسا بقت میں بہتر ی اور لا گت میں کمی آئے اور ای کا مرس بڑی کمپنیو ں کے ساتھ ساتھ چھو ٹی اور در میانے در جے کے کاروبار کو بھی سہو لت فراہم کر گی ۔ ایف پی سی سی آ ئی کے صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر دارو خان اچکز ئی نے مہما ن خصو صی اور شر کا ء کو خوش آمدید کہتے ہو ئے کہاکہ نجی شعبہ معا شی تر قی ، تجا رت میں اضا فے اور روزگار فراہم کر نے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ مسلم ممالک کے در میان معاشی روابطہ کو فرو غ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے جس کو عالم اسلا م میں سر مایہ کاری بڑھانے میں مدد گار ثابت ہو گی ۔ انہو ں نے ایوارڈجیتنے والو ں کو مبارکباد پیش کی اور اُمید ظاہر کی کہ وہ پاکستان کی برآمدات کو بڑھانے کے لیے اپنی کو ششیں جا ری رکھیں گے ۔ تر کش چیمبر TOBB کے صدرمصطفی رفعت Hisarciklioglu نے اپنے خطاب میں دو نو ں ممالک کے در میان تجا رتی و معاشی تعلقا ت کو بڑھانے کے لیے پاکستان اور تر کی کی کو ششو ں پر روشنی ڈالی ۔ تقریب سے قبل ایف پی سی سی آئی نے مسلم دنیا میں سر مایہ کاری کے مواقع اجاگر کر نے کے لی Exploring Opportunities Integrating Business مو ضو کے پر کا نفر نس کا انعقا د کیا جس میں چیف منسٹر بلو چستا ن جا م کما ل خا ن تھے ۔ اس کے علاوہ ایف پی سی سی آئی کے اسلا مک آرٹ اور کلچر پر نما ئش کا انعقاد کیا اور تر کی پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کی دو سری میٹنگ اور پاک جورڈن جو ائنٹ بز نس کو نسل کے افتتا ح کے ساتھ ساتھ پاکستان اور غیر ملکی وفود کے در میا نے ٹیکسٹا ئل ، کنسٹر کشن ، چمڑے اور دو سرے سیکٹرز میں B2Bمیٹنگ کا بھی انعقاد کیاکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم