اسٹوم فائبر ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل 5 کے لئے پشاور زلمی کا آفیشل براڈ بینڈ پارٹنر بن گیا
منگل 18 فروری 2020 21:13
(جاری ہے)
StormFiber کے ذریعہ تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات اس سیزن میں دلچسپ میچوں کی لائیو اسٹریمنگ کے لئے بہترین جوڑ ہے۔
بفرنگ کی پریشانی اور لو ڈیفینیشن ویونگ بالآخر ماضی کی چیزیں بن چکی ہیں۔ StormFiber کے منیجنگ ڈائریکٹر فواد یوسف لہر نے کہا کہ ہم پاکستانی کرکٹ کے سپر فین کے طور پر پی ایس ایل 5 کے لئے پشاور زلمی کے ساتھ ہاتھ ملانے پر انتہائی خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ ہم یہاں YellowStorm کو ایک زبردست قوت بنانے کے لئے موجود ہیں جبکہ اسی وقت ہم پاکستانی عوام کو لیگ کے حقیقی جوش و جذبے سے لطف اندوز کرنے کیلئے تیز ترین انٹرنیٹ خدمات کے ذریعے مدد فراہم کر رہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ شراکت داری طویل عرصہ تک آگے بڑھے گی اور ہماری خواہش ہے کہ پشاور زلمی PSL 5 کی چیمپئن کے طور پر ابھرے۔ لیکن جو کچھ بھی ہوتا ہے، وہ پاکستان اور اس کے کھیلوں کے شائقین کے لئے فتح ثابت ہوگا جو ہمارے خیال میں حقیقی چیمپئن ہیں۔ پشاور زلمی کے سی سی او نوشیروان آفندی نے کہا کہ مسلسل دوسرے سال اپنے آفیشل براڈ بینڈ پارٹنر کے طور پر StormFiber کے ساتھ شراکت داری پر ہم خوش ہیں۔ اس سے ہمیں یہ دیکھ کر بہت اطمینان اور خوشی ملتی ہے کہ پی ایس ایل کس طرح ایک قومی رجحان بن گیا ہے۔ اس سے بھی زیادہ #YellowStorm کو عوام کی جانب سے زبردست حمایت حاصل ہوئی ہے جس نے ہمیں پی ایس ایل میں مقابلہ کرنے والے سب سے بڑے برانڈز میں شامل ہونے میں مدد فراہم کی۔ ہمیشہ کی طرح ہم متوقع لیگ کیلئے پرعزم ہیں جس کا پاکستانی قوم شدت سے انتظار کر رہی ہے۔ ہمارا آفیشل براڈ پارٹنر اس تمام جذبے کو پوری قوم کے سامنے منتقل کرنے کے لئے موجود ہے۔ پاکستانی عوام کو اعلیٰ براڈ بینڈ اور ٹی وی خدمات کی فراہمی کے مقصد کے ساتھ StormFiber نے 100 فیصد فائبر آپٹک نیٹ ورک کی تعمیر میں بھاری سرمایہ کاری کی جو ملک کے شہریوں کو قابل اعتماد اور تیز ترین انٹرنیٹ خدمات فراہم کرتا ہے۔ ایسے افراد جنہوں نے تاحال تیز رفتار انٹرنیٹ سپیڈ کا تجربہ حاصل نہیں کیا، اب وقت آ گیا ہے کہ وہ PSL 5 کے تجربہ کو قابل قدر بنانے کے لئے StormFiber پر منتقل ہوں۔ اعلیٰ درجہ بندی کی حامل پی ایس ایل ٹیم کے ساتھ شراکت داری کرنے والی کمپنی سے قوم کو ایسے کھیلوں کی توقع رکھنی چاہئے جو بغیر کسی رکاوٹ اور تیزی سے سٹریم ہو رہے ہوں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم