پاکستان کی برآمدات 23بلین امریکی ڈالر پر مستحکم رہی ہے، میاں انجم نثار
پاکستان کے بر آمدی اشیا ء میں اضا فے کی ضرورت پر زور دیا جو ٹیکسٹائل ، قا لین، چمڑے ، چا ول اور کھیل کے سامان پر 75فیصد سے زیا دہ منحصر ہے،صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری
ہفتہ 22 فروری 2020 21:42
(جاری ہے)
میا ں انجم نثار نے حکومت سے غیر ٹیکسٹا ئل اشیا ء خصو صاً دواسازی ، الیکٹر انکس ، کیمیکلز اور دیگر انجینئرنگ سا مان کی برآمد کو آسان بنا نے کی اپیل کی ۔
میا ں انجم نثا ر نے کہاکہ پاکستان کو جا پان، تا ئیوان، ہا نگ کا نگ اور کو ریا جیسی ایشیا ئی معیشتو ں کے تجر بات سے سبق حاصل کر نا چا ہیے کیو نکہ انہو ں نے چھو ٹی اور در میا نے در جے کی صنعتو ں کی تر قی کے ذریعے اپنی بر آمدات کو فرو غ دیا ۔ بر آمد کو بڑھا نے دینے کے لیے ہمیں ویلیو ایڈ یشن ، مو ثر ما رکیٹنگ ، بر انڈنگ ، مصنوعا ت میں اضا فہ ، تحقیق کے فروغ اور مسا بقت کو بہتر بنا نے پر تو جہ دینے کی ضرورت ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ زراعت کی پیداواری صلا حیت کی پیداوار کو بڑھانے پر بھی زور دیا تا کہ پرو سیسر ز اور زراعت پر مبنی دیگر مصنوعات کی بر آمدات کے لیے خا طر خواہ خام مال دستیاب ہو ۔ میا ں انجم نثار نے ای کا مرس کے ذریعہ بر آمدات میں اضا فے پر بھی زور دیا جس سے مسا بقت میں اضا فہ ہو گا اور لین دین لا گت میں کمی آئے گی اور بڑ ی کمپنیو ں کے ساتھ ساتھ چھو ٹے اور در میا نے در جے کے کا روباری اداروں کو بھی سہو لیا ت میسر ہو گی ۔ انہو ں نے ٹیرف اور نان ٹیرف رکا وٹو ں کو ختم کر نے کی ضرورت پر بھی زور یا جس کا پاکستان کو متعدد ممالک میں سامنا ہے ۔ پاکستان کو بر آمدات کو فر و غ دینے اور تکنیکی مہا رت کی منتقلی کے لیے بنگلہ دیش اور ویتنام کی طر ح بر آمدی کے شعبے میں غیر ملکی سر مایہ کاری کی بھی خوصلہ افزائی کرنی چا ہیے ۔ #کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
سیلانی کے تحت خشک اور تیار خوراک کے علاوہ ادویات پر مشتمل ایک اور کھیپ فلسطین کے لیے روانہ کردی گئی
ایم ڈی سولڈ ویسٹ کے سینیٹیشن اسٹاف کی مراعات کے سلسلے میں اقدام کی تعریف
ایرانی صدر محمد رئیسی کے دورہ کراچی کے موقع پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا
کراچی ، غیر ملکی معززین کی آمد کے موقع پر 3847سے زائد اہلکارسیکورٹی ڈیوٹی پر مامور
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
ایرانی صدرڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی وزیراعلی ہاؤس آمد،گورنر و وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا
رضویہ کی حدود میں پولیس اور سٹریٹ کریمنل کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ، 2مبینہ ملزمان گرفتار
پاکستان اور ایران کے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں،خطے کی ترقی کے سفر کا آغاز سندھ کی سرزمین سے ہوگا۔وزیراعلی ..
گورنرسندھ نے ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا
اے وی سی سی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،ایک منشیات فروش گرفتار،2749گرام چرس برآمد
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا