عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میںاستحکام رہا اور سونے کی فی اونس قیمت1975ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی

منگل 4 اگست 2020 22:44

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میںاستحکام رہا اور سونے کی فی اونس قیمت1975ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2020ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میںاستحکام رہا اور سونے کی فی اونس قیمت1975ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام کے باوجودمقامی سطح پر سونے کی قیمت400روپے اضافے سی1لاکھ23ہزار900 اور دس گرام سونے کی قیمت343روپے اضافے سے 1لاکھ6ہزار224روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1500روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں