مرکنٹائل ایکس چینج میں17.5ارب روپے کے سودے

بدھ 12 اگست 2020 23:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2020ء) پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس انڈیکس 4,936کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، ا نرجی اور کوٹس کی17.5ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 12,048 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 13.053 ارب روپے رہی جبکہ چا ندی کے سودوں کی مالیت 2.377 ارب روپے ، این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 540.688 ملین رو پے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 521.665 ملین روپے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 402.472 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 389.106 ملین روپے ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 150.351 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 59.152 ملین روپے اور ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 31.727 ملین روپے اور کاپر کے سودوں کی مالیت 21.627 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 9 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4.780 ملین روپے رہی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں