اسٹیٹ بینک اور اسٹاک مارکیٹ میںیوم آزادی کی تعطیل کا اعلان

بدھ 12 اگست 2020 23:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2020ء) اسٹیٹ بینک اور پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے جمعہ14اگست کو یوم آزادی کے سلسلے میںعام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

یوم آزادی کے موقع پر جمعہ14اگست کو ملک بھر میںتمام بینک بند ہونگے جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروباری سرگرمیاں معطل رہیںگی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں