پاکستان کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کے لئے تیار ہیں،قونصل جنرل ایران
کوشش ہے کہ جلد پاکستان تحران کے مابین ہوائی سفر دوبارہ شروع ہو سکے،محمد رضا ناظری کا ایف پی سی سی آئی کے اجلا س سے خطاب
ہفتہ 19 ستمبر 2020 15:51
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات صرف پروٹوکول کی حد تک نہیں ہیں،ایران کے ساتھ پاکستان تعلقات آج مزید مستحکم ہوئے ہیں۔
ایران پاکستان کے ساتھ تجارتی اور ثقافتی تعلقات کو بڑھانے کو تیار ہے۔دونوں ممالک کے مابین پٹروکیمیکل، ایل پی جی سمیت دیگر شعبوں میں مزید تعاون کی ضرورت ہے۔مشکلات پہلے بھی تھیں اور آج بھی ہیں لیکن کاروبار کاروبار ہے۔پاکستان کے نجی شعبے کو ایرانی قونصل خانہ لاہور سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ کے لئے ہر ممکن تعاون کو تیار ہے۔محمد رضا ناظری نے مزید کہا کہ کرونا وائرس کے باعث ایران کے ثقافتی اور زیارات کا شعبہ متاثر ہوا۔کورونا وائرس کے اثرات موجود ہیں،ایران کے سیاحتی اور زیارتی شعبہ میں کمی ہوئی ہے۔ ایران پاکستان کے ساتھ دو طرفہ کے فروغ کے لیے تیار ہے۔مشرق وسطیٰ میں ایران پٹرولیم مصنوعات بنانے والے والا سب سے بڑا ملک ہے،ایران ایل پی جی اور پٹرولیم کی دیگر مصنوعات پاکستان کو برآمد کرنے کے لیے تیار ہے۔ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار نے کہاکہ ایف پی سی سی آئی اور کاروباری برادری تجارت کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے کو تیار ہے۔جن شعبہ جات پر پابندیاں نہیں ہیں ان میں دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کے ایران کے ساتھ بہت پرانے تعلقات ہیں۔پاکستان کے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات بہت کم ہیں جن کو بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔تجارتی تعلقات میں جو مسائل ہیں انکو حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ،ا یران کے ساتھ پاکستان کی تجارت کو بڑھانے کے لئے ہوائی، ریل، روڈ اور بحری ذریعے موجود ہیں۔ دونوں ممالک کو تجارت کے فروغ کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔اجلاس میں ڈاکٹرمحمد رضا کرباسی،ڈی جی آئی سی سی آئی اے، ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر زاہد اقبال چوہدری،کمرشل کونسلر علی اصغر، پاک ایران بزنس کونسل کے چیئرمین نجم الحسن جاوا، سینئر وائس چیئرمین سید علی رضا رضوی سمیت دیگر ممبران نے بھی دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کے لیے اپنی اپنی تجاویز سے آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی