سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے کمی

پیر ستمبر 23:32

سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے کمی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2020ء) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں21ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1932ڈالرز رہی۔

(جاری ہے)

عالمی منڈی میں سونے کے نرخوںمیں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میںفی تولہ سونے کی قیمت200روپے کمی سے 1لاکھ14ہزار700 اور دس گرام سونے کی قیمت 171روپے کمی سے 98ہزار337روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1300روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments