مرکنٹائل ایکس چینج میں 6.4ارب روپے کے سودے

منگل 29 ستمبر 2020 22:35

مرکنٹائل ایکس چینج میں 6.4ارب روپے کے سودے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2020ء)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میںگزشتہ روزمیٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 6.4ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد10,005رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 3.79ارب روپے تھی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 587.579ملین روپی,کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 530.720 ملین روپی,پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 443.384ملین روپے اورچاندی کے سودوں کی مالیت 359.920 ملین روپے رہی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں