بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے اور سی پیک پر کرونا وائرس کے اثرات عارضی ہیں: میاں زاہد حسین
دنیا میں سرمایہ وافر جبکہ شرح سود کم ہے، غریب ممالک فائدہ اٹھائیں، منصوبے کے مخالف ملک ہاری ہوئی جنگ لڑ رہے ہیں
پیر 26 اکتوبر 2020 10:28
(جاری ہے)
تمام تر دباؤ کے باوجودپاکستان اس منصوبے میں بھرپور تعاون کر رہا ہے اور سی پیک تیزی سے زیر تکمیل ہے۔
125 ممالک اور 40 بین الاقوامی تنظیمیں بی آر آئی سے منسلک ہوچکی ہیں اور مزید درجنوں ممالک اور تنظیمیں اس میں شمولیت کی خواہاں ہیں۔مختلف ممالک کی یہ قبولیت ترقی پذیر ممالک کے پالیسی سازوں میں چین کی اقتصادی ترقی کے کامیاب ماڈل کو اپنانے کی خواہش کی عکاسی کرتی ہے اور اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ یہ منصوبہ عالمی اقتصادی پیداوار خوشحالی اور ترقی پذیر ممالک میں امن اور استحکام کو یقینی بنائے گا۔ ترقی پزیر ممالک میں یہ خیال زور پکڑتا جا رہا ہے کہ مغربی اقتصادی نظام نے دنیا میں تنازعات غربت اور ایشیائی و افریقی ممالک کے وسائل لوٹنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔اس منصوبہ میں کئی سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے جبکہ 1 ہزار ارب ڈالر مزید خرچ کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس میں سے پاکستانی صنعت، خدمات اور آئی ٹی وغیرہ کے شعبوں کو اپنا بھرپور حصہ لینے کی ضرورت ہے۔اس منصوبہ کو چینی سازش قرار دینے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ90 فیصد سے زائد ممالک مغربی ملکوں اور اداروں کے مقروض ہیں۔ یہ ممالک اپنی سالانہ آمدنی کا 30 سے40 فیصد تک قرضوں کی اقساط ادا کرنے پر مجبور ہیں جو کہ مغربی کی نام نہاد ترقیاتی امداد کا نتیجہ ہے۔ اس امداد نے غریب ممالک کو مقروض تو کر دیا ہے مگر ا نکی ترقی میں بہت ہی معمولی کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان کو چاہیے کہ وہ خود کو بہتر انداز میں منظم کرے ملکی سلامتی کے علاوہ اقتصادیات کو اولین ترجیح دے اورسٹریٹچک اعتبار سے واضح اور دوٹوک مؤقف اپنائے ۔پاکستان چین کی مدد سے خطے میں ہندوستان کے غلبے کی خواہش کو ناکام بنائے اورہر مشکل گھڑی میں کام آنے والے دوست ملک چین کو کسی قیمت پر ناراض نہ کرے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
کراچی، گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی
عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب
اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی
کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد
ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال