مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت100روپے کی کمی سی1لاکھ 15ہزار250روپے فی تولہ ہوگئی

پیر اکتوبر 22:23

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت100روپے کی کمی سی1لاکھ 15ہزار250روپے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت100روپے کی کمی سی1لاکھ 15ہزار250روپے فی تولہ ہوگئی۔

(جاری ہے)

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 2ڈالرکے اضافے سی1904ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت 100روپے کی کمی سی1لاکھ15ہزار250روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت86روپے کی کمی سے 98ہزار808روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے کی کمی سے 1230روپے ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments