مرکنٹائل ایکس چینج میں6.3ارب روپے کے سودے

پیر 23 نومبر 2020 23:31

مرکنٹائل ایکس چینج میں6.3ارب روپے کے سودے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میںگزشتہ روزمیٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی6.3ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 6,257 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونی کے ہو ئے جن کی مالیت 2.899 ارب روپے رہی جبکہ ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.134 ارب روپے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 669.181 ملین روپے، این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 496.133 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 317.171 ملین روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 316.010 ملین روپے رہی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں