انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
جمعرات نومبر 20:59

(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں15پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت159.35روپے سے بڑھ کر159.50روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 159.30روپے اور قیمت فروخت189روپے پر بدستور برقرار رہی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز یورو کی قیمت خرید 187روپے اور قیمت فروخت189روپے پر برقرار رہی تاہم 20پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید210روپے سے کم ہو کر209.80روپے اور قیمت فروخت212روپے سے کم ہو کر211.80روپے پر آ گئی ۔کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خوشیوں والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی، دلہا عین رخصتی کے وقت انتقال کر گیا
-
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں25 مریض انتقال کرگئے
-
کشمیر میں آرایس ایس کے ایجنڈا کی تکمیل پر ظلم کی انتہا کر دی گئی ہے ، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
رکنیت سے معطل اراکین اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتے، ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ
-
قومی اسمبلی اجلاس، نوید قمر کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک التواء پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا احتجاج
-
آصف زرداری حکومت کے 5 سال پورے کرنے کی گارنٹی ہیں
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا رثائی ادب کے نامورشاعر ڈاکٹرریحان اعظمی کی وفات ہر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار
-
اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی سی پیک اجلاس میں جاری مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
قومی اسمبلی ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورراجہ پرویز اشرف کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
-
سپیکر سندھ اسمبلی نے حلیم عادل شیخ کو قائد حزب اختلاف مقرر کردیا
-
بھارت کی اندھیر نگری میں ہندوتوا کا چوپٹ راج ہے، شاہ محمود قریشی
-
چیئرمین نیب کی باتوں میں صداقت ہوتی تو کل تک نیب نے کوئی ریکوری کی ہوتی،سلیم مانڈوی والا
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.