پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ حصص کی مجموعی مالیت میں 111 ارب سے زائد کا اضافہ
ْپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتہ وار کاروبار کے 2 سیشنز میں مندی اور 3 سیشنز میں مندی ہوئی
ہفتہ 28 نومبر 2020 16:45
(جاری ہے)
ہفتہ وار کاروبار کے دوران اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھانے، ٹیکسٹائل سیکٹر کو 3ماہ کے برآمدی آرڈرز موصول ہونے سے انڈسٹری 100فیصد استعداد کے ساتھ آپریشنل ہونے جیسی خبروں نے مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب کیے۔
ہفتہ وار کاروبار کے 2 سیشنز میں مندی اور 3 سیشنز میں مندی ہوئی۔ہفتہ وار کاروبار میں انڈیکس کی 41 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہونے بعد دوبارہ گرگئی۔ مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت ایک کھرب11 ارب 54 کروڑ 75 لاکھ 22 ہزار 86 روپے بڑھ گئی جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی بڑھ کر 75 کھرب 19 ارب 25 کروڑ 85 لاکھ 57 ہزار 787 روپے ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے کے ایس ای 100 انڈیکس 619.91 پوائنٹس بڑھ کر 40807.09 پوائنٹس پربند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس 256.52 پوائنٹس بڑھ کر 17159.82 پوائنٹس پربند ہوا۔ کے ایم آئی 30 انڈیکس 1721.94 پوائنٹس بڑھ کر65731.71 پوائنٹس پربند ہوا اور کے ایم آئی پی ایس ایکس انڈیکس 445.91 پوائنٹس بڑھ کر 20198.07 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
رینجرزاور پولیس مشترکہ کاروائیاں،9ملزمان گرفتار
تجاوزات کو روکنے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کر نے کی ضرورت ہے،کمشنر کراچی
سوئی سدرن گیس کا پیراڈائز بیکرز فیکٹری پر چھاپہ ، ایف آئی آر درج
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
کوئی کسان اپنی زرعی زمین فروخت کریگا تو اس کو کسان کارڈ حکومت کو واپس کرنا ہوگا،سردار محمد بخش مہر
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 2024 میں عوام الناس کی سہولت کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹرقائم کردیا
-
سی پیک کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں،وزیراعظم
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کی ملاقات،مختلف شعبوں میں صوبائی حکومت اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے باہمی اشتراک کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہید ہونے والے کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس
-
موبائل رجسٹریشن سسٹم ( کل ) بحال ہو جائے گا
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع