پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی8.299 ارب مالیت کے سودے

جمعہ 15 جنوری 2021 23:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2021ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی8.299 ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 9,557 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 3.711 ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 1.975 ارب روپے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.480 ارب روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 619.902 ملین روپے رہی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں