ملک میں ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا

ہفتہ 16 جنوری 2021 18:21

ملک میں ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہے۔

(جاری ہے)

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 429 روپے کم ہوکر 96 ہزار 365 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 18 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 829 ڈالر ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں