مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت150روپے کے اضافے سی1لاکھ 12ہزار550روپے ہوگئی

پیر 18 جنوری 2021 23:33

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت150روپے کے اضافے سی1لاکھ 12ہزار550روپے ہوگئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2021ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت150روپے کے اضافے سی1لاکھ 12ہزار550روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالرکے اضافے سی1834ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت150روپے کے اضافے سی1لاکھ 12ہزار550روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 128روپے کے اضافے سے 96ہزار493روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1300روپے مستحکم رہی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں