مرکنٹائل ایکس چینج میں 8.6ارب روپے کے سودے

پیر 18 جنوری 2021 23:35

مرکنٹائل ایکس چینج میں 8.6ارب روپے کے سودے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2021ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی8.6ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 10,661 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 3.037 ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 1.947 ارب روپے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.643 ارب روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 754.345 ملین روپے رہی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں