مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سی1لاکھ 13ہزارروپے ہوگئی
بدھ جنوری 19:18

(جاری ہے)
صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالرکی کمی سی1846ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کی کمی سی1لاکھ 13ہزارروپے اوردس گرام سونے کی قیمت170روپے کی کمی سے 96ہزار880روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1300روپے مستحکم رہی۔
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیب ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس ، شہباز شریف کے خلاف انکوائری شروع ، اسحاق ڈار اور اکرم درانی کے خلاف انکوائریز بند کر نے کی منظوری
-
یوسف رضاگیلانی کی جیت: ثابت ہوگیاحکومت کی صرف پالیساں ہی نہیں حکمت عملی بھی ناقص ہے. ایڈیٹر”اردوپوائنٹ“
-
سینیٹ الیکشن : بلوچستان سے حکمران جماعت بی اے پی نے اکثریت حاصل کرلی
-
پی ڈی ایم کی فتح پر اللّہ تعالیٰ کا شکر،یوسف رضا گیلانی کو دلی مبارکباد
-
پی آئی اے کا لاہور سے اسلام آباد فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ
-
سینیٹ الیکشن، حفیظ شیخ کی شکست کے باوجود حکومت قومی اسمبلی سے خواتین کی نشست پر فتح حاصل کرنے میں کامیاب
-
یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے نتیجے کو چیلنج کریں گے ، شہباز گل
-
یوسف رضا گیلانی نے5 ووٹوں سے حفیظ شیخ کو شکست دی
-
حکمران جماعت کو بڑا جھٹکا یوسف رضا گیلانی نے حیفظ شیخ کو ہرادیا
-
شجاعت حسین اورپرویزالٰہی سے نگران مرکزی مجلس شوریٰ دعوتِ اسلامی حاجی عمران عطاری اور حاجی یعفورعطاری کی ملاقات
-
سینیٹ الیکشن 2021ء میں بڑا اپ سیٹ، یوسف رضا گیلانی جنرل نشست پر جیت گئے
-
سینیٹ انتخابات :دووفاقی وزیروں نے اپنے ووٹ ضائع کیئے
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.