عالمی مارکیٹ میں24ڈالر کی کمی سی فی اونس سونا سستا ہو کر1779ڈالر ہو گیا

جمعرات 16 ستمبر 2021 23:18

عالمی مارکیٹ میں24ڈالر کی کمی سی فی اونس سونا سستا ہو کر1779ڈالر ہو گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) عالمی مارکیٹ میں24ڈالر کی کمی سی فی اونس سونا سستا ہو کر1779ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ گئی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں900روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ12ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت772روپے کی کمی سی96ہزار622روپے ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں