عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا مہنگا ہو کر1758ڈالر ہو گیا

پیر 20 ستمبر 2021 21:15

عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا مہنگا ہو کر1758ڈالر ہو گیا
کر اچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا مہنگا ہو کر1758ڈالر ہو گیا جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں400روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر1لاکھ12ہزار900روپے اور دس گرام سونے کی قیمت343روپے کے اضافے سی96ہزار794روپے پر جا پہنچی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں