معیشت بچانے کے لئے آئی ایم ایف سے قرض لینا ضروری ہو گیا ہے،میاں زاہدحسین
عالمی ادارہ اصلاحات کے نام پر عوام پر کھربوں روپے کا بوجھ لادنا چاہتا ہے،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس
پیر 18 اکتوبر 2021 20:55
(جاری ہے)
آئی ایم ایف کے مطالبات من و عن تسلیم نہ کئے جائیں اور اس ادارے سے رعایت لینے کی ہر ممکن کوشش کی جائے ورنہ عوام اور معیشت زندہ درگور ہو جائیں گے۔
آئی ایم ایف کی سخت شرائط سے جہاں حکومت کو ایک ارب ڈالر ملیں گے وہیں معیشت تیزی سے سکڑنا شروع ہو جائے گی جس سے ہزاروں کاروبار بند اور لاکھوں افراد بے روزگار ہو جائیں گے تاہم اس سے روپیہ کچھ مستحکم ہو سکتا ہے۔ آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی سے پیداوار، برآمدات اور طلب کم ہو جائے گی جبکہ کرنٹ اکائونٹ کا بڑھتا ہوا خسارہ بھی کچھ کم ہو جائے گا جو اس وقت معیشت اور زرمبادلہ کے ذخائر کے لئے بڑا خطرہ بنا ہوا ہے ۔ آئی ایم ایف شرح سود میں اضافہ، بجلی اور گیس کے نرخ بڑھانے، سبسڈیوں کے خاتمے اور ٹیکسوں میں اضافہ کا مطالبہ کر رہا ہے تاکہ محاصل کو 6.3 کھرب روپے تک بڑھایا جا سکے ۔ آئی ایم ایف کے مطالبات سے مہنگائی بڑھے گی جس سے غریب اور مڈل کلاس عوام بری طرح متاثر ہونگے اور اسکا زبردست عوامی درعمل جنم لے گا جس کا اثر آمدہ جنرل الیکشن کے نتائج پر بھی پڑے گا۔ میاں زاہد حسین نے مذہد کہا کہ اگر حکومت مقبول پالیسیوں کے بجائے حقیقت پسندانہ پالیسیاں بناتی تو آج ملک اس دوراہے پر نہ کھڑا ہوتا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس